spot_img

ذات صلة

جمع

جیش العدل، پس منظر، فنڈنگ اور دہشت گرد کاروائیاں

حوزہ/دہشت گرد گروہ جنداللہ، جیش العدل کا پیش رو گروہ تھا۔ اس نے ایران کے مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں القاعدہ اور طالبان سے مشابہت رکھنے والے طریقۂ کار کے تحت اپنی مسلح سرگرمیوں کا آغاز کیا، جن میں وقت کے ساتھ شدت آتی گئی۔ عبدالمالک ریگی کی قیادت میں جنداللہ نے تشدد، تکفیر، شیعہ مخالف نظریات اور ایران دشمنی پر مبنی طرزِ فکر کو فروغ دیا۔

spot_imgspot_img