spot_img

ذات صلة

جمع

عالمی فری اسٹائل کشتی چیمپین شپ میں ایران کا تیسرا نمبر

قازقستان کے شہر آستانہ میں منعقد ہونے والے فری...

جنوبی سعودی عرب پر یمن کا میزائل اور ڈرون حملہ

یمن کی مسلح فورسز نے سعودی عرب کے دو...

حرمِ مطہر رضوی کی مسجد گوہرشاد میں معتکفین کی گنجائش دوگنا کرنے کا فیصلہ

حرمِ مطہر رضوی کے معاون برائے تبلیغاتِ اسلامی نے...

تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

تہران میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان...

جے ایس او پاکستان: علامہ آغا سید محمد عباس رضوی ایک مخلص، باوقار، باعمل اور اصول پسند دینی و ملی شخصیت تھے

حوزہ/مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید فتح محمد رضوی نے حجت الاسلام والمسلمین علامہ آغا سید محمد عباس رضوی کے انتقال کی المناک خبر پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے  مرحوم کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، احباب و رفقاء اور تمام سوگواران سے دلی تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔

spot_imgspot_img