حوزہ/ حسب سابق امسال بھی حسین آباد جھارکھنڈ ہندوستان میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے عظیم الشان مجالس و جلوس ہائے عزاء برآمد ہوئے؛ جن میں حسین آباد کے گرد ونواح کے مؤمنین و مؤمنات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
حسین آباد جھارکھنڈ ہند؛ ایام فاطمیہ کے موقع پر عظیم الشان مجالس و جلوسِ عزاء برآمد/علماء کا جناب فاطمہ (ع) کے پیغامات پر زور


