spot_img

ذات صلة

جمع

حضرت زینبؑ کے نقوش حیات اور خواتین کی فکری و تہذیبی رہنمائی

حوزہ/ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے چھوڑے ہوئے نقوش ہمیں ایک غیر معمولی اور ہمہ گیر اسوہ فراہم کرتے ہیں۔ حضرت زینبؑ وہ عظیم خاتون ہیں جنہوں نے تاریخ کے سب سے بڑے انسانی، اخلاقی اور روحانی اور انسانی اقدار و ویلوو کے امتحان کو کربلا میں نقطۂ صفر پر کھڑے ہو کر نہ صرف سنبھالا بلکہ اسے حق کی ابدی فتح میں بدل دیا۔

spot_imgspot_img