حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مدیر نے اسلامی علوم کے دائرے اور سماجی میدانوں میں موضوع شناسی کی اسٹریٹیجک اہمیت پر زور دیتے ہوئے حوزہ اور نظام اسلامی سے وابستہ مربوط اداروں کے ساتھ ہماہنگی اور اس میدان میں علمی کردار اور تحقیقی حمایت کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا۔


