حوزہ / حجت الاسلام جماعتی نے رشت میں منعقدہ ایک نشست میں رہبر معظم انقلاب کے پیغام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: موجودہ حوزوی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے فقہِ روایتی سے جدید اور مسئلہ محور فقہ کی جانب تبدیلی ناگزیر ہے۔
حوزۂ علمیہ کو دشمن کا مقابلہ کرنے اور معاشرتی ضروریات کا جواب دینے میں صفِ اوّل میں ہونا چاہیے


