spot_img

ذات صلة

جمع

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

 دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات...

آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیرجانبداری کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے آئی اے...

ناگویا پیرا ایشین گیمز کا اختتام، ایران کی چھٹی پوزیشن

ناگویا پیرا ایشین گیمزمیں اسلامی جمہوریہ ایران نے 102...

اردن میں چرچ پر حملے کی مذمت

حزب اللہ لبنان نے اردن میں چرچ پر حملے...

خارجی طالبان کا کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

شیعہ نیوز: کوہاٹ کے نواحی علاقے میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت4 اہلکار شہید ہوگئے۔

ڈی پی او کوہاٹ کے مطابق نواحی علاقے شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔

ڈی پی او نے بعد ازاں تصدیق کی کہ پولیس موبائل پر دہشتگرد حملے میں ڈی ایس پی واحد محمود سمیت 3 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب میں بڑی تبدیلی: پہلی بار شیعہ مسلمان اہم وزارت پر فائز

بعدازاں دوراج علاج ایک اور اہلکار شہید ہو گیا جس کے بعد دہشتگردوں کے حملے میں شہدا کی تعداد 4 ہو گئی۔

پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں نے حملے کے بعد پولیس موبائل کو بھی آگ لگا دی فرار ہوگئے جبکہ پولیس کی بھاری نفری موقع علاقے میں طلب کر لی گئی ہے۔

The post خارجی طالبان کا کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img