حوزہ/پاک جرمن ماڈل سکول پشاور پاکستان کے زیر اہتمام خانہءِ فرہنگ ایران پشاور میں دنیا بھر کے مظلوموں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ظلم کے خلاف مزاحمت کے موضوع پر صوبائی انٹر سکول تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
خانۂ فرہنگ ایران پشاور پاکستان میں مظلوموں کی حمایت اور مزاحمت کے موضوع پر صوبائی انٹر سکول تقریری مقابلے کا انعقاد؛ طلبہ وطالبات کی بھرپور شرکت


