حوزہ/امامیہ آرگنائزیشن لاہور ریجن (شعبۂ خواتین) اور خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران لاہور کے زیر اہتمام عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے ایک سیمینار بعنوانِ ’’انا عطیناک الکوثر‘‘ منعقد ہوا؛ جس میں تمام مکاتبِ فکر کے اسکالرز نے عظمتِ جناب سیدہ سلام اللہ علیہا بیان کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایران کے سابق نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر مہدی مصطفائی تھے، جبکہ ڈی جی خانۂ فرہنگ ڈاکٹر اصغر مسعودی نے خصوصی شرکت کی۔
خانۂ فرہنگ لاہور پاکستان میں عالمی یومِ خواتین کے موقع پر سیمینار: سیدہؑ کی سیرت خواتین کے لیے روشن راستہ، مقررین


