spot_img

ذات صلة

جمع

خودکش دھماکے ملکی امن و استحکام کو کمزور کرنے کی گھناؤنی سازش ہیں

حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: پشاور فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر میں خودکش دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اس قسم کے واقعات ملکی امن و استحکام کو کمزور کرنے کی گھناؤنی سازش ہیں۔

spot_imgspot_img