spot_img

ذات صلة

جمع

دشمن دھمکیوں سے ایران کو جھکانا چاہتا ہے: آیت اللہ علم الہدیٰ

حوزہ/ مشہد مقدس کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے کہا ہے کہ دشمن دھمکیوں کے ذریعے ایران کو بغیر کسی جنگ اور نقصان کے تسلیم کرانا چاہتا ہے، لیکن اس کا مقابلہ کرنے کے لیے دشمن کے حالات کو درست طور پر سمجھنا، دفاعی تیاری کرنا اور ثابت قدم رہنا ضروری ہے۔ انہوں نے بصیرت اور اخلاص کو دشمن کے مقابلے میں کامیابی کی بنیادی شرط قرار دیا۔

spot_imgspot_img