spot_img

ذات صلة

جمع

دشمن کے مقابلے میں نرمی دکھانے سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی: سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر کے مشیر

جیرفت/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ نرمی دکھانے، شک اور پسپائی سے کام لینے کے نتیجے میں نہ صرف دشمن کے مقابلے میں محفوظ نہیں بنا جا سکتا بلکہ اس صورت میں دشمن کی جارحیت اور دباؤ میں اضافہ بھی ہوجائے گا۔

spot_imgspot_img