حوزہ / سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے حال ہی میں ایک اسرائیلی رائٹر کی جھوٹی، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی کہانیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
دنیائے اسلام کے عظیم رہبر کے خلاف ہرزہ سرائی کسی ایک شخصیت پر نہیں بلکہ مزاحمت، خودداری اور اسلامی شعور کے خلاف ایک منظم فکری یلغار ہے


