حوزہ/ لکھنؤ میں یومِ ولادتِ امیرالمومنین امام علیؑ کے موقع پر وفاق المدارس باب النجف کے زیر اہتمام “ہمارے بچے ہمارا مستقبل” کے عنوان سے تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی دام ظلہ کے نمائندہ مولانا سید اشرف علی الغروی نے دینی تعلیم کو انسانیت کی بقا کی ضمانت قرار دیا۔


