تہران – ارنا – پارلیمنٹ کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن نےایک بیان جاری کرکے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل، کے حالیہ بیان کے بارے میں لکھا ہے کہ اپنی رفتار وگفتار ایجنسی کے قوانین کے مطابق تنظیم کریں اور سیاسی بیان سے پرہیز کریں