spot_img

ذات صلة

جمع

 عراقچی: امریکا سے براہ راست مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی...

آبنائے ہرمزمیں خلاف ورزی کے مرتکب دو آئل ٹینکرتباہ

 آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کے مرتکب دو آئل...

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ ترکمانستان

وزیر خارجہ سید عباس عرا‍قچی عشق آباد پہنچ گئے

عالمی فری اسٹائل کشتی چیمپین شپ میں ایران کا تیسرا نمبر

قازقستان کے شہر آستانہ میں منعقد ہونے والے فری...

جنوبی سعودی عرب پر یمن کا میزائل اور ڈرون حملہ

یمن کی مسلح فورسز نے سعودی عرب کے دو...

رسول اکرم (ص) اور حضرت فاطمہ زہرا (س) کی آخری گفتگو؛ رہبر شہید نے آخری گفتگو کی حقیقت بیان کی

حوزہ/ رہبر شہید انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ایؒ نے درس خارج فقہ کے آغاز میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے درمیان آخری گفتگو سے متعلق ایک روایت کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ساتھ طرزِ عمل اسلام میں عورت اور خاندان کے مقام و احترام کی بہترین مثال ہے۔

spot_imgspot_img