آرگنائزیشن آف لائبریریز،میوزیمز اور آستان قدس رضوی کے دستاویزاتی مرکز کے لائبریرین شپ اینڈ انفارمیگ سہ ماہی جریدے نے عالم اسلام کے حوالہ جاتی ڈیٹا بیس(ISC-JCR)کے جائزہ میں Q1 کادرجہ حاصل کیا ہے ۔
رضوی لائبریری کے انفارمینگ اینڈلائبریرین شپ سہ ماہی جریدے کو عالم اسلام کے علمی حوالہ جاتی ڈیٹا بیس میں اعلیٰ ترین مقام حاصل
