spot_img

ذات صلة

جمع

ایران کے علاقے اردبیل کے 14 محقق،   مستندعالمی سائنسدانوں میں شامل

    مستندعالمی سائنسدانوں کی فہرست میں اردبیل کے 14 محققین...

شنگھائی وزرائے اعظم کا اجلاس

تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے اعظم کا...

آبنائے ہرمز میں ایم کیو نائن ڈرون گرکر تباہ

 آبنائے ہرمز میں امریکا کا ایک اور MQ-9 مارگرایا...

ایران اور روس کے باہمی تعاون میں تاریخی قربت پر زور

 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ...

رواں ایرانی سال کے ابتدائی 11 ماہ میں ملک کی نان پیٹرولیئم برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ کی صنعت، معدنیات اور تجارت کی وزارت کے تجارتی ترقیاتی کمیشن کے ترجمان نے بتایا ہے کہ 20 مارچ 2024 کو شروع ہونے والے ایرانی سال کے گیارہ مہینوں میں نان پیٹرولیئم تجارت کی سطح 117 ارب ڈالر تک پہنچ گئی جس میں  53 ارب ڈالر سے زائد کی برآمدات شامل ہیں جو گزشتہ دو برس کی اعلی ترین سطح ہے

spot_imgspot_img