تہران – ارنا – یورپ کی تعاون اور سیکورٹی تنظیم میں روس کے مستقل مندوب دیمتری پولیانسکی نے کہا ہے کہ 2015 میں قرار داد 2231 کے ذریعے ختم ہوجانے والی ایران مخالف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی سلامتی کونسل میں مخالفت کی جائے گی