حوزہ/ دنیا کی تاریخ میں ایسی بھی شخصیات گزری ہیں جنہوں نے اقتدار کے اعلیٰ منصب پر فائز ہونےکے باوجود سادگی، تواضع اور انکساری کو اپنی زندگی کا شعار بنایا؛ انہیں شخصیات میں شہید رہبر آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای رضوان اللہ علیہ کو نمایاں مقام حاصل ہے۔


