تہران – ارنا – روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ماسکو ایران کے ایٹمی پروگرام کے تعلق سے بعض ملکوں کی دادا گیری کی مذمت کرتا ہے اور ایران کے شانہ بشانہ کھڑا ہے