تہران – ارنا – سابق صیہونی وزیر اعظم نفتالی بینت کے موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہیکنگ کو اسرائیل کے سیکورٹی اداروں نے ایک بڑی سائیبر شکست اور سیکورٹی شاک قرار دیا ہے
سابق صیہونی وزیر اعظم کے موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہیکنگ، تل ابیب کے لئے سیکورٹی شاک


