نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اس وقت اقوام متحدہ کے منشور کو ایک سخت امتحان اور اس کے طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا ہے۔
سلامتی کونسل کو یک طرفہ سیاسی اہداف اور مکارانہ پالیسیوں کے لیے استعمال ہونا نہیں چاہیے: ایران


