spot_img

ذات صلة

جمع

اوباما: آبنائے ہرمز میں ایران کے پاس ویٹو پاور ہے

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے کہا ہے...

امریکی معیشت پر ایران کے خلاف جنگ کے اثرات

 امریکا میں کانگریس کے وسط مدتی انتخابات نزدیک ہیں...

چذابہ کی سرحدی گزرگاہ بند کیے جانے پر عراق کے عوام کا احتجاج

ایران اور عراق کی ایک مشترکہ سرحدی گزرگاہ بند...

آستان قدس رضوی کے ملازمین کا سرخس آزاد اقتصادی زون کا دورہ

آستان قدس رضوی کے ملازمین کے ایک گروپ نے...

سمندر میں نئی طاقت کی انٹری — ایران کا 1000 کلومیٹر تک مار کرنے والا جدید جنگی جہاز

حوزہ/ ایران کا جدید جنگی جہاز “شہید مہدوی”، جو نیروی دریایی سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کا حصہ ہے، 57 روزہ طویل سمندری مشن اور بریکس بحری مشقوں میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔ 1000 کلومیٹر تک مار کرنے والے کروز میزائل، بیلسٹک صلاحیت، جدید دفاعی نظام، طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے ڈرونز اور 5 ہیلی کاپٹر لے جانے کی استعداد کے باعث اسے ایران کی بحری طاقت میں اہم اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔

spot_imgspot_img