حوزہ / اس وقت سوشل میڈیا دشمنانِ انقلاب و اسلام کی نفسیاتی جنگ کا میدان بن چکا ہے۔ وسیع پیمانے پر ہدفمند میڈیا مواد تیار کر کے، مخالفین انقلاب معاشرے میں یاس، ناامیدی اور بےاعتمادی پھیلا کر اسلامی نظام کے سماجی سرمایے کو لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔