تہران/ ارنا- منگل کے روز شام کے مختلف علاقوں میں علوی مسلمان وسیع پرامن مظاہروں میں شرکت کرکے جولانی کی حکومت کی فرقہ وارانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کر ہی رہے تھے کہ انہیں سیکورٹی عناصر کی گولیوں کا سامنا کرنا پڑ گیا۔