spot_img

ذات صلة

جمع

شریف یونیورسٹی میں 12 سال کی تحقیق کا نتیجہ: 10 ایرانی سماجی روبوٹس کی پیدائش

تہران- ارنا- شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں سماجی اور علمی روبوٹکس لیبارٹری میں 12 سالہ تحقیقی سرگرمیوں کے نتیجے میں اب تک 10 سماجی روبوٹ ڈیزائن اور تیار کیے جا چکے ہیں جبکہ مزید 3 نئے روبوٹس تیار کیے جارہے ہیں۔

spot_imgspot_img