تہران(IRNA) افغانستان کے ساتھ ملنے والے سرحدی علاقوں میں برفانی طوفان میں پھنسے سیکڑوں غیر قانونی افغان مہاجرین کو ریسکو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔
شمال مشرقی سرحدی علاقوں میں برف میں پھنسے 2 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان مہاجرین کو بچا لیا گیا


