حوزہ/رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت کے بعد حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مختصر حیاتِ مبارکہ شدید مصائب اور رنج و آلام سے گزری۔ شیعہ روایات میں ان واقعات کو بالخصوص امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کے حقِ امامت و ولایت کے دفاع اور آپ کے ساتھ پیش آنے والے حالات کے تناظر میں بیان کیا گیا ہے۔


