لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے قائدین کی یاد میں مؤرخہ 23فروری2025 بروز اتوار کو حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق امام خمینیؒ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی، واضح رہے کہ یہ تقریب سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کے تشیع جنازہ کے عین وقت منعقد کی گئ۔