spot_img

ذات صلة

جمع

لبنان پر اسرائیلی بمباری سے ایک شخص شہید

شیعہ نیوز: لبنانی علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے...

شہید رہبرِ معظم آیت الله خامنہ ایؒ کے خلاف توہین آمیز کلمات ناقابلِ قبول: آغا سید حسن

حوزہ/ جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی نے شہید رہبرِ معظم آیت الله سید علی حسینی خامنہ ایؒ کے خلاف مبینہ توہین آمیز اور ناشائستہ کلمات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات سے کشمیر و لداخ سمیت پوری مسلم امہ کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

spot_imgspot_img