تہران(IRNA) صدر مملکت نے شہید جنرل قاسم سلیمانی مظلوموں کے دفاع کا مثالی نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شہید سلیمانی اور مزاحمتی قائدین کے مشن پر پوری قوت کے ساتھ گامزن رہیں گے۔
شہید سلیمانی اور مزاحمت کا مشن جاری رہے گا/ شہادت کے لیے تیار ہیں، صدر ایران مسعود پزشکیان


