spot_img

ذات صلة

جمع

اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگيڈیئر جنرل حسین...

اسرائیل کا شیرازہ اندر سے  بکھر جانے کا خطرہ

 ترکیہ میں امریکا کے سفیر نے کہا ہے کہ...

بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

تہران میں روسی سفارت خانے نے بوشہرکے ایٹمی بجلی...

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

شہید لاریجانی کی نماز جنازہ اور تدفین حرم حضرت معصومہ قم میں ہوگی

شیعہ نیوز: شہید لاریجانی کی میت کو آج دوپہر حرم حضرت معصومہ (س) میں اپنے خسسر آیت اللہ استاد شہید مرتضیٰ مطہری والد مرحوم آیت اللہ میرزا ہاشم آملی لاریجانی کی قبروں کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق، شہید لاریجانی کی میت کو آج دوپہر حرم حضرت معصومہ (س) میں اپنے خسسر آیت اللہ استاد شہید مرتضیٰ مطہری والد مرحوم آیت اللہ میرزا ہاشم آملی لاریجانی کی قبروں کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : ایران جاگ اٹھا ہے، اب طوفان آئے گا، طوفان!، قالیباف

یہ فیصلہ شہید علی لاریجانی کے خاندان اور حرم حضرت معصومہ (س) کے متولی آیت اللہ سعیدی کے درمیان ہونے والی میٹنگ کے بعد کیا گیا ہے۔

شہید لاریجانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ کا جلوس آج دوپہر 3:00 بجے قم کے جانبازان شکوائر سے شروع ہوگا اور مختلف راستوں سے گزرتا ہوا حرم حضرت معصومہ (س) پہنچے گا۔

The post شہید لاریجانی کی نماز جنازہ اور تدفین حرم حضرت معصومہ قم میں ہوگی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img