spot_img

ذات صلة

جمع

عالمی فری اسٹائل کشتی چیمپین شپ میں ایران کا تیسرا نمبر

قازقستان کے شہر آستانہ میں منعقد ہونے والے فری...

جنوبی سعودی عرب پر یمن کا میزائل اور ڈرون حملہ

یمن کی مسلح فورسز نے سعودی عرب کے دو...

حرمِ مطہر رضوی کی مسجد گوہرشاد میں معتکفین کی گنجائش دوگنا کرنے کا فیصلہ

حرمِ مطہر رضوی کے معاون برائے تبلیغاتِ اسلامی نے...

تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

تہران میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان...

شیعہ اور اہل سنت کے نزدیک امامت کا مقام / مدرسہ دارالعلم “آیتِ نفر” کا مصداق ہے

حوزہ / حضرت آیت اللہ سبحانی نے آیتِ ’’نفر‘‘ کے مفہوم کی وضاحت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ آیت تمام ادوار میں تمام مسلمانوں سے متعلق ہے۔ انہوں نے مدرسہ ’’دارالعلم‘‘ کو اس آیت کا ایک مصداق قرار دیتے ہوئے شیعہ اور اہل سنت کے نزدیک امامت کے مقام کی تشریح کی اور قرآن کریم کی تفسیر، نئے پیش آنے والے مسائل کے احکام بیان کرنے، شبہات کا جواب دینے اور انحرافات کی اصلاح میں امام کے فرائض کو بیان کیا۔

spot_imgspot_img