حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع ٹنڈو محمد خان کی میزبانی میں زہراء (س) اکیڈمی کراچی کے تعاون سے مسجد امام حسن المجتبی (ع) میں ضلعی صدر حاجی ماجد حسین نوتکانی کی سربراہی میں 30 رمضان مبلغین سینٹرز کے علماء کرام کی تربیتی نشست کا پروگرام منعقد ہوا۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع ٹنڈو محمد خان کی میزبانی میں رمضان مبلغین سینٹرز کے علماء کرام کی تربیتی نشست کا انعقاد
