spot_img

ذات صلة

جمع

صحیفۂ سجادیہ زندگی کا مکمل آئینہ ہے: استادِ حوزۂ علمیہ قم

حوزہ/ استادِ حوزۂ علمیہ قم نے صحیفۂ سجادیہ کی ہمہ گیر حیثیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نورانی کتاب زندگی کے تمام پہلوؤں کی عکاس ہے اور انسانی حیات کے ہر شعبے کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے۔

spot_imgspot_img