تہران (IRNA) صیہونی فوجی تحقیقی ادارے “الما” نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس کم از کم 20 ہزار میزائل ہیں۔