نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے شام کے بارے میں سلامتی کونسل کی خصوصی نشست سے خطاب کرتے ہوئے زور دیکر کہا کہ صیہونی حکومت شام کا حصہ بخرہ کرنا چاہتی ہے۔
صیہونی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی اور شام کے حصے بخرے کرنا چاہتی ہے: اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب


