تہران/ ارنا- چیف آف اسٹاف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی کی پاس آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو سال کے واقعات نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو بے نقاب کردیا۔
صیہونی حکومت نے ہی یہودیوں کا قتل عام کیا، پردہ فاش ہوچکا ہے: چیف آف اسٹاف میجر جنرل موسوی


