spot_img

ذات صلة

جمع

صیہونی حکومت کا لیزر ڈیفنس سسٹم “آئرن بیم ” ہیک ہوگیا

 تہران – ارنا –  ہیکروں کے ایک گروہ نے صیہونی حکومت کا جدید ترین لیزر ڈیفنس سسٹم آئرن بیم Iron Beam)) ہیک اور اس کے بعض دیگر جدید ترین اسلحے کی اطلاعات حاصل کرلیں

spot_imgspot_img