تہران/ ارنا- صومالیہ کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی صیہونی حکومت کے ہاتھوں خلاف ورزی پر وزارت خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
صیہونی حکومت کے ہاتھوں صومالیہ کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ناقابل قبول: وزارت خارجہ کے ترجمان