spot_img

ذات صلة

جمع

اسرائیل کا شیرازہ اندر سے  بکھر جانے کا خطرہ

 ترکیہ میں امریکا کے سفیر نے کہا ہے کہ...

بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

تہران میں روسی سفارت خانے نے بوشہرکے ایٹمی بجلی...

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

طالبان پنجاب پہنچ گئے، عمر معاویہ کا خطرناک عزائم پر مبنی ویڈیو بیان آگیا

شیعہ نیوز: صوبہ خیبر پختونخوا کے بعد تحریک طالبان پاکستان نے جنوبی پنجاب کا رخ کر لیا ہے، گذشتہ روز تحریک طالبان جنوبی پنجاب کے سربراہ عمر معاویہ کی جانب سے ایک ویڈیو بیان سامنے آیا ہے، جس میں اس کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان جنوبی پنجاب پہنچ چکی ہے اور سکیورٹی اداروں پر حملوں کے لیے تیاری کی جا رہی ہے۔ عمر معاویہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم سکیورٹی اداروں اور حکومت کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہماری کارروائیاں اب جنوبی پنجاب میں بھی ہوں گی۔ علاوہ ازیں شیعہ نیوز کو موصول ایک دوسری ویڈیو میں طالبان جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں دیکھے گئے ہیں، اس ویڈیو میں طالبان سرعام اسلحہ اٹھائے ایک سرکاری سکول کے سامنے موجود ہیں۔

The post طالبان پنجاب پہنچ گئے، عمر معاویہ کا خطرناک عزائم پر مبنی ویڈیو بیان آگیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img