شیعہ نیوز: عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ نے عین الاسد فوجی چھاؤنی سے بین الاقوامی افواج کے آئندہ ہفتے نکل جانے کی خبر دی ہے
رپورٹ کے مطابق عراق کی مسلح افواج کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ڈپٹی کمانڈر قیس المحمداوی نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی اتحاد کی افواج آئندہ ہفتے عین الاسد فوجی چھاؤنی سے نکل جائيں گی
یہ بھی پڑھیں : سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی دہشتگرد آفتاب نذیر سے ملاقات، سیاسی حلقوں میں تشویش
المحمداوی نے اسی کے ساتھ بتایا ہے کہ رواں سال میں ڈرون حملوں میں 39 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور عراقی سرحدوں میں دراندازی صفر ہوگئی ہے۔
The post عراق کی عین الاسد فوجی چھاؤنی سے بین الاقوامی افواج کا انخلا اگلے ہفتے appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


