spot_img

ذات صلة

جمع

غزہ سے یکجہتی کے لیے مراکش میں لاکھوں افراد کے احتجاجی مظاہرے

شیعہ نیوز: جمعہ کے روز مراکش کے لاکھوں شہریوں...

دبئی: متحدہ عرب امارات میں 17 جنوری کو جنگی جہازوں کا فضائی جلوس

شیعہ نیوز: متحدہ عرب امارات میں 17 جنوری کو...

بھارت ایران کی چابہار پورٹ کا تعمیراتی کام چھوڑنے پر مجبور

شیعہ نیوز: مفادات کے حصول کی خاطر ایران سے...

عظیم اتحاد کی شکست کے اسباب!

حوزہ/عظیم اتحاد میں سب سے کمزور جماعت کانگریس تھی ۔اس کا اندازہ انتخابی نتائج کے بعد اتحاد میں شامل دیگر جماعتوں کو بھی یقیناً ہوا ہوگا۔ آئندہ انتخابات میں ’عظیم اتحاد‘ قائم رہتا ہے یا اس پر ضرب پڑتی ہے ،یہ بھی جلد ظاہر ہو جائے گا، کیونکہ اگر کانگریس اس قدر کمزور ی کا مظاہرہ کرتی رہے گی تو پھر علاقائی جماعتیں اس کے ساتھ اتحاد کیوں کریں گی؟ کانگریس کا تنظیمی ڈھانچہ نہایت کمزور ہے جس پر راہل اور پرینکا گاندھی کو توجہ دینے کی ضرورت ہے؛ بغیر مضبوط تنظیمی ڈھانچہ کے انتخابات میں کامیابی ممکن نہیں ہے۔

spot_imgspot_img