حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے وزیر مذہبی امور جناب سردار محمد یوسف سے ملاقات کی۔
علامہ اشفاق وحیدی کی وزیر مذہبی امور سے ملاقات / ملکی سالمیت اور بین المذاہب ہم آہنگی پر گفتگو