حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کے استاد حجت الاسلام والمسلمین درایتی نے کہا کہ علامہ میرزای نائینیؒ نے علمِ اصول میں ایک فکری مکتب کی بنیاد رکھ کر فقہ نظریہ اور فقہ عملی کے درمیان گہرا ربط قائم کیا۔ وہ ایسے مجتہد اور نظریہ پرداز تھے جنہوں نے اصولِ فقہ کے علمی جمود کو توڑ کر اس علم کو ایک منظم فکری نظام میں تبدیل کیا۔
علامہ نائینیؒ نے علمِ اصول میں فکری مکتب قائم کر کے فقہِ نظری و عملی کو یکجا کر دیا: استاد حوزہ علمیہ خراسان


