spot_img

ذات صلة

جمع

علم، تقویٰ اور سلطنتِ اودھ کی روحانی آواز آیت اللہ سید محمد محسن زنگی پوریؒ

حوزہ/ برصغیر کی علمی تاریخ، بعض ایسی خاموش عظمتوں سے بھری ہوئی ہے جن کی روشنی اپنے عہد کو منور کر کے بعد کے زمانوں میں دھندلا دی گئی۔ آیت اللہ سید محمد محسن زنگی پوریؒ انہی درخشاں مگر کم معروف ناموں میں سے ایک ہیں۔ ان کی زندگی محض ایک عالمِ دین کی سرگزشت نہیں بلکہ اس دور کی نمائندہ ہے جب فقاہت، تصوف، ادب اور سلطنت ایک ہی مرکزِ شعور کے گرد گردش کرتے تھے۔

spot_imgspot_img