حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ شیعہ تھیالوجی میں منعقدہ علمی مذاکرے میں مقررین نے دینی و جدید تعلیم کے باہمی ربط، عملی علوم کی اہمیت اور طلبہ کی فکری و اخلاقی تربیت کے فروغ پر زور دیا، جبکہ ایران سے آئے مہمان عالمِ دین نے اس کاوش کو قابلِ تحسین قرار دیا۔
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شیعہ تھیالوجی شعبہ کا علمی مذاکرہ؛ نظریاتی و عملی علوم کے امتزاج پر زور


