تہران – ارنا- صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے وزیر بن گویر نے دعوی کیا ہے کہ 100 صیہونی ڈاکٹروں نے فلسطینی قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے لئے اپنی خدمات کی پیش کش کی ہے