حوزہ/ اسرائیلی اخبار ہارٹز نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حملے کے بعد دنیا بھر کی یونیورسٹیوں نے صہیونی تعلیمی اداروں سے تعاون منقطع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں اسرائیلی یونیورسٹیوں کے بائیکاٹ کے واقعات میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔